انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا ہے، پاکستان سے رمیز راجہ اور وسیم اکرم کو بھی بطور کرکٹ تجزیہ کار پینل میں شامل کیا گیا ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئندہ ماہ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شروع ہونے والے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے سابق کرکٹرز پر مشتمل کمنٹری پینل کا اعلان کردیا۔
کمنٹری پینل کی قیادت روی شاستری، ناصر حسین، ایان اسمتھ، میل جونز، ہرشا بھوگلے اور ایان بشپ کر رہے ہیں۔
ان تجربہ کار کمنٹیٹرز میں دنیش کارتک، ایبونی رینفورڈ برینٹ، سیموئل بدری، کارلوس بریتھ ویٹ، اسٹیو اسمتھ، ایرون فنچ اور لیزا استھالے کر جیسے سابق ٹی 20 ورلڈ کپ چیمپیئن بھی شامل کیے گئے ہیں۔
اس کے علاوہ 50 اوورز کے ورلڈ کپ کے فاتح سابق آسٹریلین کپتان رکی پونٹنگ، سنیل گواسکر، میتھیو ہیڈن، رمیز راجہ، ایون مورگن، ٹام موڈی اور وسیم اکرم بھی ٹورنامنٹ میں اپنے تجزیے پیش کریں گے۔
ورلڈ کپ میں ڈیبیو کرنے والے امریکی کمنٹیٹر جیمز اوبرائن، جو جوم بوائے کے نام سے بھی مشہور ہیں، امریکا کے شائقین کے لیے اپنا تجزیہ پیش کریں گے۔
سابق کرکٹرز ڈیل اسٹین، گریم اسمتھ، مائیکل ایتھرٹن، وقار یونس، سائمن ڈول، شان پولاک اور کیٹی مارٹن بھی کو بھی پینل میں شامل کیا گیا ہے۔
کرکٹ براڈکاسٹنگ میں معروف آوازیں جن میں مپومیلو مبانگوا، نیٹلی جرمینوس، ڈینی موریسن، ایلیسن مچل، ایلن ولکنز، برائن مرگٹروڈ، مائیک ہیزمین، ایان وارڈ، اطہر علی خان، رسل آرنلڈ، نیل اوبرائن، کاس نائیڈو اور ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن گنگا بھی شامل ہیں۔
ٹورنامنٹ کا آغاز یکم جون سے ہوگا جس میں میزبان امریکا کا مقابلہ ہمسایہ ملک کینیڈا سے ہوگا جبکہ گروپ پلے کے دوسرے روز میزبان ویسٹ انڈیز کا مقابلہ پاپوا نیو گنی سے ہوگا۔
ٹی 20 ورلڈ کپ میں کون کون کمنٹری کرے گا؟ نام سامنے آگئے – -اردو نیوز اپڈیٹ

Source link
Related News
چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر عالمی امن کی توانا آواز، بھارت کو عبرت ناک شکست کے بعد پاکستان عالمی طاقت بن کر ابھرا: گرپتونت سنگھ پنوں
صدر ٹرمپ نے ایران کی تجویز مسترد کردی: آبنائے ہرمز کی ناکا بندی جاری رکھنے کا فیصلہ
8 کروڑ لیٹر ڈیزل سے لدا پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز عبور کر گیا
اسرائیل کا امریکا سے مزید 6,500 ٹن فوجی ساز و سامان وصول کرنے کا دعویٰ
ایران جنگ ختم ہوتے ہی تیل اور گیس کی قیمتیں کم ہوجائیں گی صدر ٹرمپ
60 دن بعد ایران جنگ فیصلہ کن موڑ پر، ٹرمپ کانگریس کی منظوری درکار
ایران کی قومی ٹیم 2026 کے ورلڈ کپ میں شرکت کرے گی: فیفا
یو اے ای کی وزارت تعلیم کا تھرڈ سمسٹر کیلئے مڈ ٹرم بریک اور عید کی تعطیلات کا اعلان
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
امریکا کا ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر سخت اور تیز رفتار فوجی آپریشن پر غور
امریکی ایوانِ نمائندگان نے ہوم لینڈ سیکیورٹی فنڈنگ بل کی منظوری دے دی
پاک افغان سرحد پر دراندازی کی دو کوششیں ناکام 13 دہشت گرد مارے گئے
Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.
اہم خبریں

ایڈیٹر انتخاب