سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد میں 5 سال رعایت کردی  گئی نوٹیفکیشن  جاری

سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد میں 5 سال رعایت کردی  گئی نوٹیفکیشن  جاری

(ویب ڈیسک ) سندھ حکومت  نے سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد میں 5 سال رعایت کردی ہے۔

سندھ سرکار نے  تمام محکموں اداروں میں سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد میں 5 سال رعایت کردی  ہے۔سندھ کابینہ  کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری  کردیا گیا ۔ نوٹیفکیشن محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن و کو آرڈی نیشن نے جاری کیا ۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق   عمر کی حد 28 سال سے بڑھا کر  33 سال مقرر کردی گئی۔

فیصلے کا اطلاق پولیس اور دیگر فورسز پر نہیں ہوگا۔

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *