سابق برطانوی کرکٹر ایسا گوہا نے کمنٹری کے دوران بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کے لیے غلط لفظ کے چناؤ پر کرکٹر سے آن لائن معافی مانگنی پڑ گئی۔
سابق برطانوی کرکٹر اور کمنٹیٹر ایسا گوہا نے گزشتہ روز بھارت اور آسٹریلیا کے ٹیسٹ میچ کے دوران کمنٹری میں بمراہ کی تعریف کرتے ہوئے انہیں ’موسٹ ویلیو ایبل پرائمیٹ‘ کہا تھا۔ تاہم تعریف کے یہ الفاظ ایسا گوہا کے پڑ گئے۔
سوشل میڈیا پر بھارتی بولر جسپریت بمراہ کے لیے ’پرائمیٹ‘ کے لفظ کو نامناسب اور تعصبی قرار دیا گیا تھا اور بھارتی شائقین کی جانب سے اس پر سوشل پلیٹ فارمز پر آواز بلند کی گئی۔
بعد ازاں خاتون کمنٹیٹر نے کہا کہ بمراہ کی تعریف کرتے ہوئے مجھ سے غلط لفظ کا انتخاب ہوا تھا اور میں اپنی غلطی پر معذرت خوا ہوں۔
ان کا کہنا تھا کہ میں برابری پر یقین رکھتی ہوں اور میں نے اپنا کیریئر کھیل میں شمولیت کو فروغ دینے میں صرف کیا ہے۔ میں غلط لفظ استعمال کرنے پر بہت معذرت خواہ ہوں اور امید کرتی ہوں کہ میرے ان الفاظ سے یہ میچ خراب نہیں ہوگا۔
سابق بھارتی کرکٹر روی شاستری نے ایسا گوہا کے آئن لائن معذرت کرنے پر ان کی تعریف کی۔
بمراہ کے بارے میں نامناسب لفظ کا استعمال خاتون کمنٹیٹر کو مہنگا پڑ گیا

Source link
Related News
مومنہ اقبال کی نکاح تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
اسحاق ڈار اور عباس عراقچی کا رابطہ، خطے کی صورت حال اور جنگ بندی پر تبادلہ خیال
ایران کی جانب سے مذاکرات معطل کرنے کا کوئی اشارہ نہیں ملا: صدر ٹرمپ کا ردعمل
خطے میں کشیدگی کم کرنے اور جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق
ایران امریکا مذاکرات: عالمی مارکیٹ میں اچانک خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں –
مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف کل ایک روزہ دورے پر گلگت جائیں
صومالی بحری قزاقوں کے قبضے میں موجود پاکستانی عملے کی ویڈیو سامنے آگئی
کرکٹ قوانین میں بڑی تبدیلیاں آئی سی سی نے منظوری دے دی
ایران کا آبنائے ہرمز میں نیویگیشن کنٹرول کے نئے ضوابط نافذ کرنے کا اعلان
پولیس افسر پر ریپ کیس کے ملزم کو سہولیات دینے کا الزام لگانے والی خاتون اہلکار گفتگو
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر معمولی سستا
واٹس ایپ صارفین کیلئے بڑی سہولت سائن آؤٹ آپشن بیٹا ورژن میں شامل
Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.
اہم خبریں

ایڈیٹر انتخاب