معرکہ حق میں کامیابی کے بعد ہمارے دفاعی سازو سامان کی مانگ بڑھ گئی وزیر اعظم 

معرکہ حق میں کامیابی کے بعد ہمارے دفاعی سازو سامان کی مانگ بڑھ گئی وزیر اعظم 

معرکہ حق میں کامیابی کے بعد ہمارے دفاعی سازو سامان کی مانگ بڑھ گئی وزیر اعظم 

(ویب ڈیسک ) وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ معرکہ حق میں کامیابی کے بعد ہمارے دفاعی سازو سامان کی مانگ بڑھ گئی۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معرکہ حق میں کامیابی کے بعد ہمارے دفاعی سازوسامان کی مانگ بڑھ گئی ہے،کئی ممالک دفاعی سازوسامان کے حصول کے لیے بات کررہے ہیں، اس سے ملکی معیشت کو فائدہ ہوگا ۔

انہوں نے کہاکہ پاکستان نے معاشی میدان میں کم عرصے میں بڑی پیشرفت دکھائی، معاشی استحکام ہم لے آئے، اب ترقی کے لیے اقدامات کریں گے،

وزیر اعظم نے کہا کہ ورلڈ لبرٹی فنانشل کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط خوش آئند ہے، ایم او یو سے ملکی معیشت کو فائدہ ہوگا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ سکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں، دہشت گردی کا مکمل صفایا کرکے دم لیں گے۔

Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *