پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان ڈیجیٹل ادائیگیوں پر تعاون کا معاہدہ

پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان ڈیجیٹل ادائیگیوں پر تعاون کا معاہدہ

پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان ڈیجیٹل ادائیگیوں پر تعاون کا معاہدہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل کے وفد کی ملاقات ہوئی، جس میں دونوں جانب سے ڈیجیٹل ادائیگیوں سے متعلق تعاون پر بات چیت کی گئی اور معاہدے پر دستخط کیے گئے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے وفد کو اپنے ڈیجیٹل پاکستان کے وژن سے آگاہ کیا اور کہا کہ ڈیجیٹل ادائیگیاں اور مالیاتی جدت پاکستان کی بڑھتی ہوئی ڈیجیٹل معیشت کا لازمی حصہ ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان تیزی سے عالمی ڈیجیٹل فنانس کے شعبے میں شامل ہوتا جا رہا ہے۔

ورلڈ لبرٹی فنانشل نے پاکستان کے ساتھ محفوظ اور شفاف ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام کے قیام میں تعاون کی گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ ملاقات میں چیف آف ڈیفنس اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی موجود تھے۔

Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *