وزیر خارجہ اسحاق ڈار سعودی عرب کے دورے کے لیے آج رات روانہ ہوں گے

وزیر خارجہ اسحاق ڈار سعودی عرب کے دورے کے لیے آج رات روانہ ہوں گے

وزیر خارجہ اسحاق ڈار سعودی عرب کے دورے کے لیے آج رات روانہ ہوں گے

اسلام آباد :نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار آج رات سعودی عرب روانہ ہوں گے۔

وزیر خارجہ کل 10 جنوری کو جدہ میں او آئی سی کونسل آف فارن منسٹرز کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اس موقع پر وہ او آئی سی کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے ساتھ دوطرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔

Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *