سوئٹزرلینڈ :میں دھماکہمتعدد افراد ہلاک

سوئٹزرلینڈ :میں دھماکہمتعدد افراد ہلاک

سوئٹزرلینڈ :میں دھماکہمتعدد افراد ہلاک

ویب ڈیسک: سوئٹزرلینڈ کے کرانس مونٹانا سکی ریزورٹ میں بار میں دھماکے سے متعدد افراد ہلاک، کئی زخمی ہوگئے۔

خبر ایجنسی کے مطابق واقعے کے فوراً بعد ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں تھیں۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سوئٹزرلینڈ کے معروف اسکی ریزورٹ کرانس مونٹانا میں ایک بار میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں کئی افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور دیگر زخمی ہوئے ہیں۔  دھماکہ مقامی وقت کے مطابق رات 1:30 (GMT کے مطابق 00:30) پر کونسٹیلشن بار میں ہوا۔ دھماکے کی نوعیت اور وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکیں۔

پولیس نے متاثرہ افراد کے خاندانوں کے لیے ہیلپ لائن قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

واضح رہے کہ کرس مونٹانا سوئٹزرلینڈ کے آلپس پہاڑوں کے وسط میں واقع ایک عیش و آرام کا اسکی ریزورٹ ہے، جو سوئٹزرلینڈ کے دارالحکومت برن سے تقریباً دو گھنٹے کی دوری پر ہے۔

Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *