اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

(ویب ڈیسک) اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی نظامت تعلیم کے تحت تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔اس حوالے سے ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے سردیوں کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد کے ماڈل اسکولز اور کالجز میں سردیوں کی چھٹیاں 26 دسمبر سے شروع ہوں گی۔ ایف ڈی ای کے تحت تعلیمی ادارے 3 جنوری تک بند رہیں گے، تعلیمی سرگرمیاں 5 جنوری 2026 بروز پیر سے دوبارہ شروع ہوں گی۔

Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *