بلوچستان میں سیکورٹی آپریشنز 700 سے زائد دہشتگرد ہلاک 3 گرفتار

بلوچستان میں سیکورٹی آپریشنز 700 سے زائد دہشتگرد ہلاک 3 گرفتار



بلوچستان میں سیکورٹی آپریشنز 700 سے زائد دہشتگرد ہلاک 3 گرفتار

کوئٹہ:بلوچستان میں سیکورٹی فورسز نے بڑے پیمانے پر آپریشنز کیے ہیں، جن میں 78 ہزار آپریشنز انجام دیے گئے، جن میں 700 سے زائد دہشتگرد ہلاک ہوئے۔  ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ نے ایک نیوز کانفرنس میں کہاکہ  آپریشن کے دوران 200 سے زائد سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے اور تین مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔ خاران میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کی گئی، اور صوبائی حکومت امن قائم رکھنے کے لیے مسلسل اقدامات کر رہی ہے۔

ڈی آئی جی سی ٹی ڈی بلوچستان نے بتایا کہ اکتوبر میں ایس ایچ او سٹی خاران قاسم کو شہید کیا گیا تھا۔ خاران سے فتنہ الہندوستان کے تین دہشتگرد گرفتار کیے گئے ہیں، جو ایس ایچ او خاران کے قتل میں ملوث تھے۔





Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *