سڈنی کے ساحل پر مسلح افراد کی فائرنگ 10 ہلاک 

سڈنی کے ساحل پر مسلح افراد کی فائرنگ 10 ہلاک 

سڈنی کے ساحل پر مسلح افراد کی فائرنگ 10 ہلاک 

(ویب ڈیسک ) آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 12 افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سڈنی کے بونڈی بیچ پر 2 مسلح افراد نے شہریوں پر فائر کھول دیا ۔اب تک کی اطلاعات کے مطابق 10 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہیں ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک فائرنگ کرنے والا بھی شامل بھی ہے۔دوسرے حملہ آور کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔

فائرنگ کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور شہریوں کو بونڈی بیچ سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے۔

رپورٹس کے مطابق فائرنگ کاواقعہ یہودیوں کے تہوار کی تقریب کے دوران پیش آیا ۔

Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *