پاکستان میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی -اردو نیوز اپڈیٹ

پاکستان میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی آگئی۔

ملک میں 10 گرام سونا 236 روپے اور فی تولہ سونا 300 روپے سستا ہوگیا۔

کمی کے بعد 10 گرام سونا 2 لاکھ 12 ہزار 791 روپے پر آگیا۔

سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 48 ہزار 200 روپے پر آگئی۔

سونے کی عالمی قیمت 3 ڈالر کمی سے 2415 ڈالر فی اونس ہوگئی۔



Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *