امریکہ کا چھوڑا اسلحہ ٹی ٹی پی کے ہاتھوں پاکستان میں استعمال، افغان طالبان کی حمایت بھی سامنے آ گئی

امریکہ کا چھوڑا اسلحہ ٹی ٹی پی کے ہاتھوں پاکستان میں استعمال، افغان طالبان کی حمایت بھی سامنے آ گئی

امریکہ کا چھوڑا اسلحہ ٹی ٹی پی کے ہاتھوں پاکستان میں استعمال، افغان طالبان کی حمایت بھی سامنے آ گئی

راولپنڈی :رپورٹس کے مطابق امریکہ کی افغانستان سے روانگی کے بعد چھوڑا گیا اسلحہ تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ہاتھوں پاکستان میں کارروائیوں میں استعمال ہو رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق افغان طالبان ٹی ٹی پی کو لاجسٹک اور آپریشنل سپورٹ بھی فراہم کر رہے ہیں۔

امریکہ نے 2002 سے 2021 تک افغانستان کی تعمیر نو پر تقریباً 144.7 ارب ڈالر خرچ کیے، جس میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی، تعلیم اور سکیورٹی کے شعبے شامل تھے۔ تاہم دو دہائیوں پر محیط مشن کے باوجود افغانستان میں دیرپا استحکام اور مضبوط جمہوری حکومت قائم نہیں ہو سکی۔

اس سلسلے میں امریکی سپیشل انسپکٹر جنرل برائے تعمیر نو افغانستان (SIGAR) نے اپنی آڈٹ رپورٹ جاری کی ہے، جس میں منصوبوں کی ناکامی، بدعنوانی اور غیر مؤثر سرمایہ کاری کے پہلوؤں کی نشاندہی کی گئی ہے۔

Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *