ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں کپڑوں کی فیکٹری میں آگ لگ گئی

ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں کپڑوں کی فیکٹری میں آگ لگ گئی

ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں کپڑوں کی فیکٹری میں آگ لگ گئی

کراچی :کراچی کے ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں کپڑوں کی ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی ہے۔

 فائر بریگیڈ کی متعدد گاڑیاں موقع پر پہنچ گئی ہیں اور امدادی کام جاری ہے۔ آگ پر قابو پانے کی کوششیں ابھی بھی جاری ہیں۔

Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *