بچوں کی موجیں! تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کی تاریخیں سامنے آگئیں

بچوں کی موجیں! تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کی تاریخیں سامنے آگئیں

بچوں کی موجیں! تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کی تاریخیں سامنے آگئیں

ویب ڈیسک: پاکستان بھر میں تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کی تاریخیں جاری کر دی گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے سرد علاقوں میں 16 دسمبر 2025 سے ڈھائی ماہ کے لیے سرکاری سکولز بند ہوں گے۔ یہ تعطیلات تمام سرکاری اور نجی اسکولوں پر یکساں طور پر لاگو ہوں گی۔

پنجاب میں موسم سرما کی تعطیلات 23 دسمبر 2025 سے شروع ہوں گی اور 11 جنوری 2026 تک جاری رہیں گی۔ تمام اسکول 13 جنوری 2026 کو دوبارہ کھلیں گے، جس کے ساتھ نئے تعلیمی سیشن کا آغاز ہوگا۔

خیبرپختونخوا میں میدانی علاقوں میں تعطیلات 22 دسمبر سے 31 دسمبر تک ہوں گی، جبکہ پہاڑی علاقوں میں یہ 22 دسمبر سے 29 فروری تک جاری رہیں گی۔

یاد رہے کہ حکومت نے طلبہ کو بڑھتی ہوئی سموگ سے بچانے کے لیے اسکول کے اوقات کار میں تبدیلی کی تھی۔

Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *