تبدیلی کے حوالے سے پارٹی جو فیصلہ کرے گی وہ اسے قبول کریں گے:فیصل کریم کنڈی کا ردعمل

تبدیلی کے حوالے سے پارٹی جو فیصلہ کرے گی وہ اسے قبول کریں گے:فیصل کریم کنڈی کا ردعمل

تبدیلی کے حوالے سے پارٹی جو فیصلہ کرے گی وہ اسے قبول کریں گے:فیصل کریم کنڈی کا ردعمل

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے عہدے سے ہٹانے کی خبروں پر اپنا ردعمل دیا ہے۔

صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گورنر کی تبدیلی کے حوالے سے انہیں کوئی علم نہیں اور مزاحیہ انداز میں کہا، “اگر میڈیا ہی گورنر لگائے گا تو پھر اللہ حافظ ہے۔”

فیصل کریم کنڈی نے مزید کہا کہ ان کی تبدیلی کے حوالے سے پارٹی جو فیصلہ کرے گی، وہ اسے قبول کریں گے۔

Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *