طارق بشیر چیمہ معافی قبول کرتی ہوں-اردو نیوز اپڈیٹ

اسلام آباد: مسلم لیگ ق کے رکن قومی اسمبلی طارق بشیر چیمہ نے مبینہ طور پر نازیبا الفاظ کے استعمال پر پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی زرتاج گل سے معافی مانگ لی ہے۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ سپیکر نے طارق بشیر چیمہ کو زرتاج گل سے معافی مانگنے پر آمادہ کیا۔ حکومتی رہنماؤں نے کہا کہ  آپ بڑے ہیں بڑے پن کا مظاہرہ کریں۔

طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ  مجھے اپنے الفاظ پر افسوس ہے اور میں زرتاج گل سے معافی مانگتا ہوں۔ زرتاج گل نے بھی طارق بشیر چیمہ کی معافی قبول کرلی۔ 





Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *