پہلگام واقعہ:بھارتی عوام مودی کی نفرت انگیز پالیسیوں سے دلبرداشتہ

پہلگام واقعہ:بھارتی عوام مودی کی نفرت انگیز پالیسیوں سے دلبرداشتہ

پہلگام واقعہ:بھارتی عوام مودی کی نفرت انگیز پالیسیوں سے دلبرداشتہ

ویب ڈیسک: بھارت میں حالیہ پہلگام واقعے کو مبینہ فالس فلیگ قرار دینے کی بازگشت زور پکڑ گئی ہے، جبکہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی نفرت پر مبنی سیاست پر خود بھارتی عوام کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہناہے کہ پہلگام واقعے کے بعد بھارتی عوام مودی کی نفرت انگیز پالیسیوں سے دلبرداشتہ، بھارت میں نفرت پھیلانے پر بھارتی عوام مودی پر سیخ پا،بھارتی عوام میں مودی کیخلاف شدید غصے کی لہر نظرآرہی ہے۔بھارتی عوام اب نریندر مودی کے جھوٹے وعدوں اور نفرت انگیز سیاست کو سمجھ چکے ہیں،بھارتی عوام سر عام کہہ رہے ہیں کہ مودی صرف نفرت پھیلاتا ہے اور اس پر اب کوئی اعتبار نہیں رہا۔

بھارتی خاتون کا کہناہے کہ ہمیں مودی پر بالکل بھروسہ نہیں،مودی نے نفرت پھیلا پھیلا کر بھارت کی کیا حالت کر دی ہے۔

ایک اور بھارتی شہری نے کہا کہ چاہے سارا دیش تباہ ہو جائے، مودی کو پرواہ نہیں،ہم چاہتے ہیں مودی یہ نفرت کی ہوا بند کرے۔

سیاسی تجزیہ کار کا کہناہےکہ مودی انتہا پسندی کو ہوا دے کر ہندوتوا کے سیاسی عزائم کو پورا کرنا چاہتا ہے۔

Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *