عوام کیلئے خوشخبری:بجلی کی قیمتوں میں 51 ارب روپے سےزائد کمی کا امکان

عوام کیلئے خوشخبری:بجلی کی قیمتوں میں 51 ارب روپے سےزائد کمی کا امکان

عوام کیلئے خوشخبری:بجلی کی قیمتوں میں 51 ارب روپے سےزائد کمی کا امکان

ویب ڈیسک: عوام کے لیے خوش آئند خبر ہے کہ بجلی کے نرخوں میں 51 ارب روپے سے زائد کی ممکنہ کمی متوقع ہے۔

تفصیلات کے مطابق مالی سال 2024-25 کی تیسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمتوں میں کمی کی تجویز دی گئی ہے۔ اس حوالے سے بجلی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) نے نیپرا کو باضابطہ درخواست جمع کروا دی ہے، جس پر سماعت 29 اپریل کو ہوگی۔

یاد رہے کہ اس سے قبل دوسری سہ ماہی کے دوران صارفین کو 56 ارب 38 کروڑ روپے کا ریلیف فراہم کیا گیا تھا۔

Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *