سندھ کابینہ کی  فرسٹ ایئر کراچی بورڈ کے طلبہ کو گریس مارکس دینے کی منظوری 

سندھ کابینہ کی  فرسٹ ایئر کراچی بورڈ کے طلبہ کو گریس مارکس دینے کی منظوری 

سندھ کابینہ کی  فرسٹ ایئر کراچی بورڈ کے طلبہ کو گریس مارکس دینے کی منظوری 

(ویب ڈیسک ) سندھ کابینہ کی جانب سے   فرسٹ ایئر کراچی بورڈکے طلبہ کو گریس مارکس دینے کی منظوری  دیدی گئی۔

تفصیلات کے مطابق   سندھ کابینہ نے اسمبلی کی سب کمیٹی  کی سفارش پر گریس مارک دینے کی منظوری دے دی، گریس مارکس فرسٹ ائیر کراچی بورڈ کے طلبہ  کو ملیں گے۔   طلبہ و طالبات  کو 20 فیصد  کیمسٹری، فزکس اور ریاضی کے مضامین میں گریس مارکس دیے جائیں گے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے یونیورسٹیزاینڈ بورڈزکو تعلیمی بورڈز میں اصلاحات لانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے چیف سیکریٹری کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایک ہائی  لیول کمیٹی بنائیں، کمیٹی تمام تعلیمی  بورڈز میں بے ضابطگیوں  کی تحقیقات کر کے رپورٹ دے گی۔

Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *