سونے کی فی تولہ قیمت  میں ہزاروں روپے کی کمی 

سونے کی فی تولہ قیمت  میں ہزاروں روپے کی کمی 



سونے کی فی تولہ قیمت  میں ہزاروں روپے کی کمی 

(ویب ڈیسک ) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ہوگئی۔

آل پاکستان جیمز  اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار روپے کمی ہوئی ہے۔جس کے بعد  آج سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 4 ہزار روپے ہے۔10 گرام سونے کی قیمت بھی 2 ہزار 571 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 60 ہزار 630 روپے ہے۔

ادھر عالمی مارکیٹ میں  بھی سونے کی قیمت 28 ڈالر کم ہوکر 2 ہزار 893 ڈالر فی اونس ہے۔



Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *