ملک میں سونے کی قیمت میں آج بھی  بڑا اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت میں آج بھی  بڑا اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت میں آج بھی  بڑا اضافہ

(ویب ڈیسک )  ملک میں سونے کی قیمت میں آج  بھی سیکڑوں روپے کا اضافہ ہوگیا۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد آج سونےکی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 7 ہزار روپے ہے جبکہ 10 گرام سونےکی  قیمت بھی 601 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 36 ہزار 203  روپے  ہوگئی ہے۔

ادھر عالمی مارکیٹ میں  سونےکی قیمت 5 ڈالر اضافے سے 2921 ڈالر فی اونس ہے۔

Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *