سیکیورٹی گارڈ کی بیٹی انٹرنیشنل کرکٹر بن گئی، ہیڈ کوچ نے شہربانو کو ڈیبیو کیپ پہنائی

سیکیورٹی گارڈ کی بیٹی انٹرنیشنل کرکٹر بن گئی، ہیڈ کوچ نے شہربانو کو ڈیبیو کیپ پہنائی

سیکیورٹی گارڈ کی بیٹی انٹرنیشنل کرکٹر بن گئی، ہیڈ کوچ نے شہربانو کو ڈیبیو کیپ پہنائی

(ویب ڈیسک ) سیکیورٹی گارڈ کی بیٹی انٹرنیشنل کرکٹر بن گئی، ہیڈ کوچ نے شہربانو کو ڈیبیو کیپ پہنائی۔

تفصیلات کے مطابق  لودھراں سے تعلق رکھنے والی شہر بانو نے ملائیشیا میں ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ایشیاء کپ میں نیپال کے خلاف میچ سے انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کیا ہے۔

پاکستان انڈر 19 ویمنز ٹیم  کے ہیڈ کوچ محسن کمال نے لیفٹ آرم فاسٹ بولر شہربانو کو ڈیبیو کیپ پہنائی۔

مینجمنٹ اور کھلاڑیوں  کی جانب سے   ڈیبیو کرنے والی کھلاڑی شہر بانو کو انٹرنیشنل کیریئر شروع کرنے پر مبارک باد دی گئی اور نیک تمناؤں کا بھی اظہار کیا گیا۔

شہر بانو لیفٹ آرم فاسٹ بولر ہیں جنہوں نے آج نیپال کے خلاف میچ سے انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کیا ہے۔

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *