ویب ڈیسک: سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ایک لڑکی کو بالی ووڈ کے فیمس سونگ’ آج کی رات‘ پر ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے، ویڈیو کے وائرل ہوتے ہیں صارفین کی جانب سے پسندیدگی کا اظہار کیا جارہا ہے۔
تفصیلات کےمطابق منظرعام پر آنے والی اس ویڈیو میں لڑکی کی ڈانس پرفارمنس نے سوشل میڈیا صارفین کو تعریف کرنے پر مجبور کردیا، لڑکی کے رقص سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ وہ کسی ڈانس ٹریننگ سنٹر میں موجود ہے اور اپنے ٹیلنٹ کا مظاہرہ کررہی ہے, سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملے جلے تبصرے کئے جارہے ہیں، زیادہ صارفین نے لڑکی کے ڈانس کو پسند کیا۔
Source link