نوازشریف، آصف زرداری کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کو ریفرنس اسپیشل جج کو بھیجنے کا فیصلہ

نوازشریف، آصف زرداری کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کو ریفرنس اسپیشل جج کو بھیجنے کا فیصلہ

نوازشریف، آصف زرداری کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کو ریفرنس اسپیشل جج کو بھیجنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: احتساب عدالت اسلام آباد کی جج عابدہ سجاد نے توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس اسپیشل جج سینٹرل کو بھیجنے کا فیصلہ دے دیا۔

احتساب عدالت نمبر 3 کی جج عابدہ سجاد نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا۔ نیب کی جانب سے کیس ایف آئی اے عدالت میں بھیجنے کی استدعا کی گئی تھی۔

واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف، آصف علی زرداری، یوسف رضا گیلانی و دیگر کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس پر سماعت احتساب عدالت کر رہی تھی۔

Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *