سپریم کورٹ میں الیکشن ایکٹ ترمیم سمیت کئی اہم مقدمات آئندہ ہفتے سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں الیکشن ایکٹ ترمیم سمیت کئی اہم مقدمات آئندہ ہفتے سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں الیکشن ایکٹ ترمیم سمیت کئی اہم مقدمات آئندہ ہفتے سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں الیکشن ایکٹ 2024 میں ترمیم، لاپتہ افراد کی بازیابی، تارکین وطن کو ووٹ کا حق دینے، آڈیوز لیک، پی آئی اے نجکاری، آئی پی پیز معاہدے اور قرضوں کی معافی کے خلاف دائر درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کردی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے آئینی بینچز کی کاز لسٹ جاری کردی گئی، سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے کئی اہم مقدمات آئندہ ہفتے سماعت کے لیے مقرر کر دیے۔

Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *