ویسٹ انڈیز کرکٹر ڈیون تھامس پر پانچ سال کی پابندی عائد-اردو نیوز اپڈیٹ

main logo

(ویب ڈیسک ) ویسٹ انڈیزکرکٹر ڈیون تھامس پر پانچ سال کی پابندی عائد کردی گئی۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کی جانب سے  ویسٹ انڈیزکرکٹر ڈیون تھامس پر پانچ سال کی پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ڈیون تھامس ہر طرز کی کرکٹ کے لیے نا اہل قرار پائے ہیں۔

آئی سی سی کے مطابق   ڈیون تھامس نے سری لنکا کرکٹ،  ایمریٹس کرکٹ بورڈ اور سی پی ایل کے اینٹی کرپشن کوڈ کی سات خلاف ورزیاں کیں ، ڈیون تھامس نے تمام سات خلاف ورزیوں کو تسلیم کیا ہے۔

Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *