وزیراعظم شہبازشریف کل کراچی کا دورہ کریں گے – Pakistan

وزیراعظم شہبازشریف کل کراچی کا دورہ کریں گے - Pakistan



وزیراعظم شہبازشریف کل کراچی کا دورہ کریں گے۔

شہبازشریف کراچی میں مزار قائد پرحاضری دیں گے۔ وزیر اعظم اپنے دورے کے دوران بزنس کمیونٹی سے ملاقات کریں گے۔

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کراچی پہنچ گئے، مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم گورنر ہاؤس بھی جائیں گے جہاں گورنر سندھ سے ان کی ملاقات شیڈول کا حصہ ہے۔

جبکہ شہباز شریف کی ایم کیو ایم سے ملاقات بھی متوقع ہے۔ وزیراعظم کے دورہ کراچی کے باعث وفاقی کابینہ اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے



Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *