پنڈی بھٹیاں:موٹروے ایم 4پر مسافر وین ٹائر پھٹنےکے باعث الٹ گئی

پنڈی بھٹیاں:موٹروے ایم 4پر مسافر وین ٹائر پھٹنےکے باعث الٹ گئی

پنڈی بھٹیاں:موٹروے ایم 4پر مسافر وین ٹائر پھٹنےکے باعث الٹ گئی

ویب ڈیسک: موٹروے ایم 4پر مسافر وین ٹائر پھٹنے کے باعث الٹ گئی ۔

تفصیلات کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ مسافر وین فیصل آباد سے لاہور جا رہی تھی  کہ موٹر وے ایم 4 پر ٹائرپھٹنے سے حادثہ پیش آگیا۔

ریسکیو حکام کا مزید کہنا ہے کہ حادثے میں بچوں سمیت 7افراد زخمی  ہو گئے، جنہیں ہسپتال منتقل  کر دیا گیا۔

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *