عوامی صدر ہونےکادعویٰ زرداری نے 20مہنگی گاڑیاں مانگ لیں

عوامی صدر ہونےکادعویٰ  زرداری نے 20مہنگی گاڑیاں مانگ لیں

عوامی صدر ہونےکادعویٰ  زرداری نے 20مہنگی گاڑیاں مانگ لیں

 صدر مملکت آصف علی زرداری نے دورہ لاہور کیلئے ایوان صدر نے 20 گاڑیاں مانگ لیں۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ 20 گاڑیوں میں 5 بم پروف گاڑیاں بھی شامل ہیں،آصف علی زرداری کی سیکیورٹی کے لیے 14 سیکیورٹی آفشل بھی لاہور آئیں گے،سیکیورٹی آفیشل آصف علی زرداری کی لاہور آمد سے 2 دن قبل لاہور پہنچیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر مملکت کو پنجاب حکومت کی طرف سے مزید سیکیورٹی بھی فراہم کی جائے گی,آصف علی زرداری کی 9 جولائی کو لاہور آمد متوقع ہے اور آصف علی زرداری لاہور میں 2 روزہ قیام کریں گے جبکہ آصف علی زرداری اراکین اسمبلی اور رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔

Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *