شکر کریں عمران خان نے ایوان وزیر اعظم میں کوئی اڈا نہیں کھول لیا لوازمات تو پورے تھے: خواجہ آص-اردو نیوز اپڈیٹ

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ شکر کریں وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعظم ہاؤس میں “اڈا” نہیں کھول لیا ۔لوازمات تو پورے تھے۔

انہوں نے اپنے ایکس اکاؤںٹ پر عمران خان کی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں عمران خان کہہ رہے کہ وہ وزیر اعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بنائیں گے۔

خواجہ آصف نے ویڈیو کے اوپر کیپشن لکھا کہ “شکر کریں انہوں نے پرائم منسٹر ھاؤس میں کوئی  “اڈہ “نہیں کھول لیا لوازمات تو سارے پورے کرلیے تھے۔

Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *