ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آئرلینڈ کے خلاف قومی ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکان

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آئرلینڈ کے خلاف قومی ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکان

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا آخری گروپ میچ کل آئرلینڈ کے خلاف کھیلے گا۔

ذرائع کے مطابق پاکستانی ٹیم میں کل ہونے والے میچ میں دو تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ پاکستان کی پلینگ الیون میں ابرار احمد اور عباس آفریدی کو چانس مل سکتا ہے۔

خیال رہے پاکستان اور آئرلینڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ راؤنڈ میں پہنچنے سے قبل ہی ٹورنامنٹ سے باہر ہوچکے ہیں۔

Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *