پاکستان کے سپرایٹ میں پہنچنے کی امید برقرار

پاکستان کے سپرایٹ میں پہنچنے کی امید برقرار



فلوریڈا: امریکا اور آئر لینڈ کا میچ بارش کی وجہ سے ختم  ہونے کا امکان ہے ۔ ختم ہونے پر دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ  دیا جائےگا جس کے بعد پاکستان  سپر ایٹ میں نہیں جائے گا۔ اگر ساڑھے بارہ بجے (امریکی ٹائم) میچ ہوا تو پانچ پانچ اوور کا میچ ہوگا۔

امریکا اور آئرلینڈ کا میچ آج لاؤڈر ہل میں کھیلا جانا ہے لیکن وہاں گزشتہ کئی گھنٹے سے بارش ہو رہی ہے۔ آؤٹ فیلڈ گیلی ہونے کی وجہ سے امپائر نے چیک کی  اور پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے نو بجے دوبارہ جائزہ ہوگا۔

پاکستان کے تین میچ کھیل کر دو پوائنٹ ہیں ۔ اسے امریکا اور بھارت سے مسلسل شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ قومی ٹیم کی خراب کارکردگی کے باعث اب تمام کھلاڑی عید اپنے گھر ہی کریں گے۔ 

پاکستان اور آئر لینڈ کے درمیان آخری گروپ سٹیج کا میچ اتوار کو کھیلا جا ئے گا۔ اس میچ میں بھی بارش کا امکان ہے۔ 





Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *