وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا-اردو نیوز اپڈیٹ

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا-اردو نیوز اپڈیٹ



اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اپنے دورہ چین پر کابینہ ارکان کو اعتماد میں لیں گے، اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کے امور بھی زیرغور آئیں گے۔

کابینہ اجلاس میں اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں آئندہ مالی سال کیلئے 1500 ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دی گئی.





Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *