ایف سی بلوچستان کےزیر اہتمام دالبندین میں تیکوانڈو اور فٹسال ٹورنامنٹ کا انعقاد-اردو نیوز اپڈیٹ

ایف سی بلوچستان کےزیر اہتمام دالبندین میں تیکوانڈو اور فٹسال ٹورنامنٹ کا انعقاد-اردو نیوز اپڈیٹ

پبلک نیوز: ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کے زیر اہتمام   دالبندین میں تیکوانڈو اور فٹسال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔

تفصیلا ت کے مطابق ٹورنامنٹ میں مقامی ٹیموں اور کھلاڑیوں نے بھرپور جوش و جذبے سے حصہ لیا۔

اس شاندار ٹورنامنٹ میں طلباء اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

جیتنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے گئے اور ان کی حوصلہ افزائی کی گئی۔

Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *