صدر مملکت نے پرنس رحیم آغا خان کو نشانِ پاکستان سے نواز دیا-اردو نیوز اپڈیٹ

صدر مملکت نے پرنس رحیم آغا خان کو نشانِ پاکستان سے نواز دیا-اردو نیوز اپڈیٹ

ویب ڈیسک: صدر مملکت آصف علی زرداری نے پرنس رحیم آغا خان کو نشانِ پاکستان سے نواز دیا۔

ویب ڈیسک: صدر مملکت آصف علی زرداری نے پرنس رحیم آغا خان کو نشانِ پاکستان سے نواز دیا۔

تفصیلات کے مطابق ایوان صدر اسلام آباد میں پرنس رحیم آغا خان کو نشانِ پاکستان کا اعزاز عطا کرنے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا ، تقریب میں سینکڑوں اعلیٰ شخصیات نے بھی شرکت کی ۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پرنس رحیم آغاز خان کو نشانِ پاکستان پیش کیا، پرنس رحیم آغاز خان کو نمایاں خدمات کے اعتراف میں اعزاز سے نوازا گیا۔

Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *