ایک ناحق اور بے بنیاد کیس کا خاتمہ ہوگیا عوام نے دیکھا کہ انصاف کا علم بلند ہوا : بیرسٹر گوہر-اردو نیوز اپڈیٹ

ایک ناحق اور بے بنیاد کیس کا خاتمہ ہوگیا عوام نے دیکھا کہ انصاف کا علم بلند ہوا : بیرسٹر گوہر-اردو نیوز اپڈیٹ



اسلام آباد:چیئرمین  پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ایک ناحق اور بے بنیاد کیس کا خاتمہ ہوگیا ہے۔

سائفر کیس کے فیصلے کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ایک ناحق اور بے بنیاد کیس کا خاتمہ ہوگیا ہے۔

ان کامزید کہنا تھا کہ  آج عوام نے دیکھا کہ انصاف کا علم بلند ہوا ہے۔انہوں نے سائفر کیس  میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی بریت کے عدالتی فیصلے پر کہا کہ آج پاکستان کے 25 کروڑ عوام کے لیے خوشی کا دن ہے۔





Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *