شین بام بھاری اکثریت سے میکسیکو کی پہلی خاتون صدر منتخب ہو گئیں-اردو نیوز اپڈیٹ

شین بام بھاری اکثریت سے میکسیکو کی پہلی خاتون صدر منتخب ہو گئیں-اردو نیوز اپڈیٹ



غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکمراں جماعت کی امیدوار نے تقریباً 60 فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں۔

کلاڈیا شین میکسیکو سٹی کی میئر بھی رہ چکی ہیں۔ دوسری جانب اپوزیشن امیدوار گیلوز نے اپنی شکست قبول کر لی ہے۔

اپوزیشن امیدوار گیلوز نے تقریباً 28 فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں۔ انتخابات کے سرکاری نتائج کا اعلان 8 جون کو کیا جائے گا۔



Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *