یورپی کمیشن کا پی آئی اے کی پروازوں سے پابندی اٹھانے  کا معاملہ ایک بار پھر موخر-اردو نیوز اپڈیٹ

یورپی کمیشن کا پی آئی اے کی پروازوں سے پابندی اٹھانے  کا معاملہ ایک بار پھر موخر-اردو نیوز اپڈیٹ



کراچی:یورپی کمیشن کا پی آئی اے کی پروازوں سے پابندی اٹھانے  کا معاملہ ایک بار پھر موخر  ہوگیا ہے۔یورپ میں قومی ایئر لائن پی آئی اے کی پروازوں پر 4 سال سے پابندی عائد ہے۔واضح رہے کہ یورپی ملکوں میں پروازیں بحال نہ ہونے سے پی آئی اے کی نج کاری پر بھی منفی اثرات پڑ سکتے ہیں۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ سول ل ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے اقدامات نہ کرنے پر پابندی میں توسیع ہوئی۔

  ای یو کمیشن کے 31 مئی کے اجلاس میں سی اے اے کو قابل افسران لگانے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ریگولیٹری ڈیپارٹمنٹ کا رویہ غیر سنجیدہ ہے۔





Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *