ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کا دوسرا میچ ، پاپوانیوگنی کا ویسٹ انڈیز کو فتح کیلئے 137 رنز کا ہدف-اردو نیوز اپڈیٹ

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کا دوسرا میچ ، پاپوانیوگنی کا ویسٹ انڈیز کو فتح کیلئے 137 رنز کا ہدف-اردو نیوز اپڈیٹ



بارباڈوس : نویں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں پاپوانیوگنی نے ویسٹ انڈیز کو فتح کے لیے 137 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ 

ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ مقررہ بیس اوورز میں پاپوانیوگنی کی ٹیم نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 136 رنز بنائے۔

پاپوانیوگنی کی طرف سے سیسی باؤ نے 50 رنز کی اننگز کھیلی۔ اسد والا نے 21 اور کپلنگ دوریگا نے 27 رنز کی اننگز کھیلی ۔

ویسٹ انڈیز کی طرف سے رسلز اور جوزف نے دودو ، عقیل حسین، شیفرڈ اور گوداکیش نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ 





Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *