فاروق ستار نے کامران ٹیسوری کی بحالی کا مطالبہ کر دیا

فاروق ستار نے کامران ٹیسوری کی بحالی کا مطالبہ کر دیا

فاروق ستار نے کامران ٹیسوری کی بحالی کا مطالبہ کر دیا

ویب ڈیسک: ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما فاروق ستار نے بجٹ کی منظوری کے لیے سابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔

فاروق ستار کا کہنا تھا کہ کامران ٹیسوری کی بطور گورنر سندھ بحالی پارٹی کی ریڈ لائن ہے اور یہ مسئلہ ایم کیو ایم کے ایم این ایز اور ایم پی ایز کے اجلاس میں زیرِ بحث آیا، جس پر کسی رکن نے اعتراض نہیں کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ بجٹ سے پہلے پارٹی رہنماوں کا خصوصی اجلاس بلا کر اس معاملے پر تفصیلی غور کیا جائے گا۔

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *