یکم جون سے شارع فیصل پر لین کی خلاف ورزی پر ای چالان ہوگا

یکم جون سے شارع فیصل پر لین کی خلاف ورزی پر ای چالان ہوگا

یکم جون سے شارع فیصل پر لین کی خلاف ورزی پر ای چالان ہوگا

(ویب ڈیسک)ٹریفک پولیس  کے مطابق یکم جون سے شارع فیصل پر لین کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑیوں کے خلاف ای چالان جاری کیا جائے گا۔

ترجمان ٹریفک پولیس  نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ تمام گاڑیاں اپنی اپنی لین میں چلائی جائیں تاکہ ٹریفک کی روانی بہتر رہے اور حادثات سے بچا جا سکے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ موٹر سائیکل، بسوں اور کاروں سمیت تمام اقسام کی گاڑیوں کو لین کی پابندی کرنا ہوگی، بصورتِ دیگر خودکار نظام کے تحت کارروائی اور ای چالان کیا جائے گا۔

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *