حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

ویب ڈیسک: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے 39 پیسے اضافہ جبکہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے 51 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔

قیمتوں میں اضافے کے بعد ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 399 روپے 58 پیسے ہو گئی ہے جبکہ پیٹرول کی نئی قیمت 399 روپے 86 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ نئی قیمتوں کا اطلاق کل رات 12 بجے سے ہوگیا ہے۔

Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *