راوی روڈ پولیس کا کریک ڈاؤن منشیات فروش سمیت تین مفرور اشتہاری گرفتار-اردو نیوز اپڈیٹ

ملزم نعیم کے قبضہ سے 1480 گرام چرس برآمدگینگ،خیانت مجرمانہ اور خطرناک فائرنگ جیسی سنگین وارداتوں میں مطلوب تین اشتہاری گرفتارگرفتار اشتہاریوں میں عرفان،قیصر عارف اور غفار شاملمفرور اشتہاریوں کو گرفتار کرکے متعلقہ پولیس کے حوالے کیا گیا ایس پی سٹی کی راوی روڈ پولیس کی ٹیم کو شاباشانسداد جرائم کے حوالہ سے کڑی نگرانی کی جا رہی ہے،ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *