
میناب/تہران : مشرقِ وسطیٰ میں جاری پاک و ہند کی طرح ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی نے انسانیت سوز موڑ اختیار کر لیا ہے۔
اسرائیلی فضائیہ نے ایرانی شہر میناب میں ایک ہائی سکول برائے طالبات کو نشانہ بنایا ہے، جس کے نتیجے میں 51معصوم جانیں ضائع ہو گئی ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق، حملے کے وقت سکول میں تدریسی عمل جاری تھا جس کے باعث جانی نقصان میں اضافے کا خدشہ ہے۔


















