مزدور کی ماہانہ اجرت 36ہزار روپے  کرنیکا فیصلہ-اردو نیوز اپڈیٹ

مزدور کی ماہانہ اجرت 36ہزار روپے  کرنیکا فیصلہ-اردو نیوز اپڈیٹ

(ویب ڈیسک ) خیبرپختونخوا حکومت نےآئندہ بجٹ 2024-25 پیش کرتے ہوئے مزدور کی ماہانہ اجرت 36ہزار روپے  کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔

اسپیکربابرسلیم سواتی کی زیرصدارت خیبرپختونخوا سمبلی کابجٹ اجلاس ہوا، جس میں  وزیرخزانہ خیبرپختونخوا آفتاب عالم نے بجٹ 25-2024پیش  کیا۔

خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ آفتاب عالم نے کہا کہ اگلے مالی سال کابجٹ 100ارب روپے سرپلس ہوگا۔انہوں نے کہا کہ مزدور کی ماہانہ اجرت 36ہزار روپے مختص کی تجویز ہے۔

وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ  صوبائی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن  میں 10 فیصد  اضافے کی تجویز دی ہے۔

Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *