وزیر اعلی مریم نواز نے صوبے میں بسنت کی چھٹی کا اعلان کردیا

وزیر اعلی مریم نواز نے صوبے میں بسنت کی چھٹی کا اعلان کردیا

وزیر اعلی مریم نواز نے صوبے میں بسنت کی چھٹی کا اعلان کردیا

(ویب ڈیسک) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے ایکس پر پنجاب کے عوام کے نام اہم پیغام جاری کردیا۔

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے پیغام میں کہا کہ پنجاب میں 5 فروری یومِ کشمیر، 6 فروری صوبائی بسنت چھٹی، ہفتہ اور اتوار کے ساتھ طویل ویک اینڈ ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ امید ہے پنجاب بھر کی عوام اس وقفے میں آرام کریں گے، تازہ دم ہوں گے اور چھٹیوں سے بھرپور فائدہ اٹھائیں گیں۔

Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *