بھارت کے خلاف 15 فروری کو نہ کھیلنے کی وجوہات سامنے آ گئیں 

بھارت کے خلاف 15 فروری کو نہ کھیلنے کی وجوہات سامنے آ گئیں 

بھارت کے خلاف 15 فروری کو نہ کھیلنے کی وجوہات سامنے آ گئیں 

(ویب ڈیسک) حکومتی ذرائع کے مطابق بھارت کے خلاف 15 فروری کو میچ نہ کھیلنے کے فیصلے کی کئی وجوہات ہیں۔

حکومتی ذرائع کا کہناہے کہ   بنگلہ دیش کے حوالے سے آئی سی سی کا جانبدارانہ فیصلہ مرکزی حیثیت رکھتا ہے۔    حکومت پاکستان اس معاملے پر بنگلہ دیش کے ساتھ اظہار یکجہتی دکھانا چاہتی تھی  ۔

حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستانی ٹیم کو 15 فروری کو بطور احتجاج بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کا کہا گیا ہے۔ جے شاہ نے اپنے جانبدارانہ فیصلوں سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو انڈین کرکٹ کونسل بنا دیا ہے،جانبدارانہ فیصلوں سے انصاف اور برابری کے اصول کی دھجیاں بکھر گئی ہیں

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کے پلیٹ فارم سے فیصلے کرتے وقت ایک ملک کے لیے ایک  اور دوسرے ملک کے لیے دوسرا معیار اپنایا جاتا ہے  ۔یہ سب جانبداری پر مبنی ہوتا ہے لہذا احتجاج رجسٹرڈ کروانا ضروری تھا۔

Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *