قومی ٹیم کی کٹ کی رونمائیجرسی کو مارخور ایڈیشن کا نام دیا گیا

قومی ٹیم کی کٹ کی رونمائیجرسی کو مارخور ایڈیشن کا نام دیا گیا

قومی ٹیم کی کٹ کی رونمائیجرسی کو مارخور ایڈیشن کا نام دیا گیا

(ویب ڈیسک) پاکستان ٹیم کی آئی سی سی   ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کٹ کی رونمائی کردی گئی۔

ٹی ٹوئنٹی  ورلڈکپ جرسی کو مارخور ایڈیشن کا نام دیا گیا ہے۔کپتان سلمان آغا، بابراعظم، فہیم اشرف، شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور ابرار احمد نے کٹ کی رونمائی کی۔

اس موقع پر چیئر مین پی سی بی محسن نقوی  اور سابق چیئر مین نجم سیٹھی بھی شریک ہوئے۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ امید ہےیہی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹرافی لے کر آئے گی۔

Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *