پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق – اردو نیوز اپڈیٹ

پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق – اردو نیوز اپڈیٹ



پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے پانچ افراد جان سے ہاتھ دھو بیتھے۔

یہ واقعہ تھانہ چمکنی کی حدود میں رونما ہوا۔ جاں بحق ہونے والوں میں فریقین کے 2 اور 3 افراد شامل ہیں۔ فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوا۔ زخمی اور لاشوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اس سنگین واردات کے ذمہ داروں کے تعین کے لیے تفتیش کی جارہی ہے۔ موقع سے شواہد تحویل میں لے لیے گئے ہیں۔



Source link

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *