سابق برطانوی کرکٹر ایسا گوہا نے کمنٹری کے دوران بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کے لیے غلط لفظ کے چناؤ پر کرکٹر سے آن لائن معافی مانگنی پڑ گئی۔
سابق برطانوی کرکٹر اور کمنٹیٹر ایسا گوہا نے گزشتہ روز بھارت اور آسٹریلیا کے ٹیسٹ میچ کے دوران کمنٹری میں بمراہ کی تعریف کرتے ہوئے انہیں ’موسٹ ویلیو ایبل پرائمیٹ‘ کہا تھا۔ تاہم تعریف کے یہ الفاظ ایسا گوہا کے پڑ گئے۔
سوشل میڈیا پر بھارتی بولر جسپریت بمراہ کے لیے ’پرائمیٹ‘ کے لفظ کو نامناسب اور تعصبی قرار دیا گیا تھا اور بھارتی شائقین کی جانب سے اس پر سوشل پلیٹ فارمز پر آواز بلند کی گئی۔
بعد ازاں خاتون کمنٹیٹر نے کہا کہ بمراہ کی تعریف کرتے ہوئے مجھ سے غلط لفظ کا انتخاب ہوا تھا اور میں اپنی غلطی پر معذرت خوا ہوں۔
ان کا کہنا تھا کہ میں برابری پر یقین رکھتی ہوں اور میں نے اپنا کیریئر کھیل میں شمولیت کو فروغ دینے میں صرف کیا ہے۔ میں غلط لفظ استعمال کرنے پر بہت معذرت خواہ ہوں اور امید کرتی ہوں کہ میرے ان الفاظ سے یہ میچ خراب نہیں ہوگا۔
سابق بھارتی کرکٹر روی شاستری نے ایسا گوہا کے آئن لائن معذرت کرنے پر ان کی تعریف کی۔
بمراہ کے بارے میں نامناسب لفظ کا استعمال خاتون کمنٹیٹر کو مہنگا پڑ گیا

Source link
Related News
حکومت ہر مسئلے پر پی ٹی آئی سے بات کرنے کے لیے تیار ہے: رانا ثناء اللہ
انگلینڈ کیخلاف جیت نے نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر کا ٹیسٹ کیریئر ختم کردیا
روسی نیوکلیئر پروٹیکشن فورسز کے سربراہ ہلاک
ایٹمی تنصیبات کے ذمہ دار روسی جنرل ای اسکوٹر دھماکے میں ہلاک
ادویات کابحران 15 روز میں 19 بچے جاں بحق
مدارس رجسٹریشن ترمیمی بل اب ایکٹ بن چکا ہےمولانا فضل الرحمان
چیمپئینز ٹرافی 2025 کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی –
پرکشش الیکٹرک گاڑیاں آٹوانڈسٹری میں تہلکہ مچانےکوتیار
26ویں ترمیم:سندھ ہائیکورٹ کاشاہد خاقان عباسی کی درخواست سننےسےانکار
کانسرٹ کے دوران ’پتلون گیلی‘ ہونے پر مداح آرگنائزرز پر برہم –
شانگلہ میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ 2 اہلکار شہید
پی ٹی اے نے صارفین کے ساتھ فراڈ کرنے والوں کے 5000 سے زائد موبائل نمبرز بلاک کر دیے
Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.
اہم خبریں

ایڈیٹر انتخاب